Sr. | English Words | Urdu Words |
3196 | HARDWARE ABSTRACTION LAYER R Noun Report Error! | ہارڈ ویئر ایبسٹرکشن لیئر ۔ جدید آپریٹنگ سسٹم جیسے ونڈوز این ٹی اور ونڈوز ۲۰۰۰ میں ، ایک ایسی تہہ جس میں اسمبلی لینگوئج کوڈ علیحدہ کردیئے جاتے ہیں ۔ |
3197 | hardware any physical component of a computer system R Phrase Report Error! | ہارڈوئیر ، کمپیوٹر کا ظاہری طور پر نظر آنے والا حصہ ۔ |
3198 | HARDWARE CHECK R Noun Report Error! | ہارڈ ویئر چیک ۔ ایک خودکار پڑتال جو ہارڈویئر اپنے اندرونی ایررز یا مسائل کا سراغ لگانے کے لیے انجام دیتا ہے ۔ |
3199 | HARDWARE CONVERSION R Noun Report Error! | ہارڈ ویئر کنورژن ۔ کمپیوٹر سسٹم کے کسی حصے یا پورے سسٹم کو نئی یا مختلف ڈیوائسز کے ساتھ چلانے کے لیے تبدیل کرنا ۔ |
3200 | HARDWARE DEPENDENT R Adjective Report Error! | ہارڈ ویئر ڈپینڈیٹ ۔ پروگرامز پر مشتمل ہونا یا پروگرام لینگوئجز یا کمپیوٹر کیا اجزاء اور ڈیوائسز جو کسی خاص کمپیوٹر سسٹم یا کنفگریشن سے بندھے ہوتے ہیں ۔ |