Sr. | English Words | Urdu Words |
5071 | PRONE FLOAT R Noun Report Error! | ہاتھو ں کو آگے پھیلا کر اوندے منہ تیرنے کی حالت ۔ |
5072 | PRONE PRESSURE METHOD R Noun Report Error! | مصنوعی عمل تنفس کا ایک طریقہ جس میں مریض کو اوندھا کر سینے کے سامنے اس کی پشت کو رہ رہ کر دباتے ہیں ۔ |
5073 | PRONEA R Adjective Report Error! | مُنہ کے بل ۔ اُوندھا ۔ ڈھلوان ۔ راغب ۔ مائل ۔ |
5074 | PRONELY R Adverb Report Error! | سرنگوں ۔ اوندھے منہ ۔ منہ کے بل ۔ مائل ہو کر ۔ |
5075 | PRONENESS R Noun Report Error! | رغبت ۔ شوق ۔ |