Sr. | English Words | Urdu Words |
6101 | PROTHROMBIN TEST R Noun Report Error! | بِلاراست پَروتھرومبین کی مِقدار خُون میں مَعلُوم کی جاتی ہے ۔ خُون جَمنے کا وَقت پَروتھرومبین کی مِقدار پَر مُنحصَر ہوتا ہے ۔ اِس کا نَارمَل وَقت ۱۰ تا ۱۲ سیکِنڈ ہوتا ہے |
6102 | PROTIDE R Noun Report Error! | غذائے ملحمہ ، پروٹینی غذا |
6103 | PROTIENS R Noun Report Error! | بُہَت زیَادَہ وَزَن کے پَیچیدَہ نائٹروجنی نامیاتی مُرَکّبَات کی ایک جَماعت ۔ اہَم پَروٹین کے سَالمَات جو سَینکڑوں یا ہَزَاروں امائینو ایسَڈز پَر مُشتَمَل ہوتے ہَیں |
6104 | PROTIPATHY R Noun Report Error! | ابتدائی مرض ۔ مرض اول ۔ |
6105 | PROTIST R Noun Report Error! | یک خلوی عضویہ ۔ عضویوں کے ایک گروہ بشمول جُملہ یک خلوی حیوانات و نباتات میں سے کوئی ایک ۔ |