Sr. | English Words | Urdu Words |
5706 | PROSIMII R Adjective Report Error! | پروسیمی ۔ ابتدائی حبلی ممالیہ کا سب آرڈر ۔ یہ درختوں پہ رہنے والے اور رات کو باہر نکلنے کی عادت رکھتے ہیں ۔ ان میں لیمور کی شکل والے ممالیہ بھی شامل ہیں ۔ زیادہ تر حشرات خور جبکہ کچھ میوہ خور ہیں ۔ اتھلے پانیوں میں مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں ۔ |
5707 | PROSINESS R Noun Report Error! | بے کیفی ۔ ناگواری ۔ |
5708 | PROSIPHONE R Noun Report Error! | جنینی حالت میں کسی کی غذا جو چوسنے والی نلکی جو بالیدگی کے ابتدائی مراحل میں ہوتی ہے ۔ |
5709 | PROSIT , PROST R Interjection Report Error! | نیک خواہشات ظاہر کرنے کا کلمہ ۔ بلخصوص جرمن کسی کا جام پینے کے دوران استعمال کرتے ہیں ۔ |
5710 | PROSOBRANCH R Noun Report Error! | معدہ یا قشریہ جس کے گلپھڑے پیش قلب ہو ۔ پیش گلپھڑوں والا معدہ ۔ |