Sr. | English Words | Urdu Words |
4896 | PROMETHIUM R Noun Report Error! | پرومیتھیم ۔ نادر ارضی سلسلے کے ایک دھاتی عنصر یورینیم کی انشقاقی پیداوار ۔ |
4897 | PROMETHIUM . R
Report Error! | پرو میتھیم ۔ ایک عنصر ، ایٹمی نمبر ۶۱ ایٹمی وزن ۱۴۵ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۰۸۰ سینٹی گریڈ ، نقطہ ابال ۲۴۶۰ سینٹی گریڈ کثافت ۲۲ . ۷ لینتھنائیڈ سیریز کے تابکار عناصر میں سے ایک یورینیم کے انشقاق سے مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ ۳ + حالت کے مخصوص لینتھنائیڈ مرکبات کی سیریز تیار کرتا ہے گھڑیوں میں چمکنے والے ڈائل تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4898 | PROMILLE R Adjective, Adverb Report Error! | فی ہزار ۔ |
4899 | PROMINENCE R Noun Report Error! | شہرت ۔ نمود ۔ امتیاز ۔ نمایاں حصہ ۔ نمایاں ہونا ۔ |
4900 | PROMINENCE , PROMINENCY R Noun Report Error! | امتیاز ۔ نمایاں ہونے کی حالت ۔ وہ جو باہر کو نکلتا ہے ۔ باہر کی طرف اُبھار ۔ ظاہر ۔ شہرت ۔ |