Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | PRANKSTER R Noun Report Error! | عملی مذاق یا شرارتیں کرنے کا شوقین ۔ |
242 | PRASE R Noun Report Error! | عَقِيق سَبز ۔ سَبز گار ۔ سَنگِ مُردہ کی ايک نوع ۔ جو شَفاف ہوتی ہے ۔ |
243 | praseodymium R Phrase Report Error! | پرسیوڈمینم : ایک عنصر جوہری وزن 140.907 ، جوہری عدد 59 ، کثافت اضافی 6.78 نقطہ پگھلاﺅ 935 سینٹی گریڈ ۔ |
244 | praseodymium R Phrase Report Error! | پرسیوڈمینم : ایک عنصر جوہری وزن 140.907 ، جوہری عدد 59 ، کثافت اضافی 6.78 نقطہ پگھلاﺅ 935 سینٹی گریڈ ۔ |
245 | PRASEODYMIUM R
Report Error! | پریسیوڈائمیم ۔ ایک سفید لچکدار تار پذیر نقرئی رنگ کا عنصر لینتھینائیڈ سیریز کی دھاتوں سے تعلق رکھتا ہے ۔ بھرتوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ عمل انگیز ہے اور گلاس انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایٹمی نمبر ۹۵ ایٹمی وزن 140.90 نقطہ پگھلاﺅ ۹۳۱ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۳۲۱۲ سینٹی گریڈ تھرمو الیکٹرک میٹریل اور شیشوں کی صنعت میں استعمال کرتے ہیں ۔ زردی مائل سبز مرکبات بناتا ہے ۔ |