Sr. | English Words | Urdu Words |
5866 | PROSTHETIST R Noun Report Error! | اعضا یا دانتوں کے جوڑ لگانے والا ۔ |
5867 | PROSTHODONTICS , PROSTHODONTIA R Noun Report Error! | فنِ دندان سازی ۔ علم الاستان کی وہ شاخ جس کا تعلق مصنوعی دانتوں اور منھ کی ایسی اور ساختوں کے بنانے سے ہوتا ہے ۔ |
5868 | PROSTHODONTIST R Noun Report Error! | ماہرِ دندان سازی ۔ دندان ساز ۔ ماہرِ استانبات ۔ |
5869 | PROSTHOKERATOPLASTY R Noun Report Error! | جِس میں قورنیَہ اِنسانی یا حَیوانی نَسیج کے بَجائے کِسی دُوسری شے کا ہو |
5870 | PROSTIN R Noun Report Error! | تجارتی پیسریاں جو پروسٹے گلینڈن کی حامل ہوں یہ مشقت کم کرنے کی خاطر مہیا کی جاتی ہیں ۔ |