Sr. | English Words | Urdu Words |
6136 | PROTOCOL MATERIALS R Adjective Report Error! | طرزعمل کی سمعی و بصری ریکارڈنگ جو زیر تربیت استاد سن کر تجزیہ کرسکے ۔ |
6137 | PROTOCOL STACK R Noun Report Error! | پروٹوکول سٹیک ۔ پروٹوکولز کا ایک سیٹ جو ایک نیٹ ورک پر کمیونیکیشنز کے لیے مختلف مراحل پر مل کر کام کرتا ہے ۔ |
6138 | PROTOCOL SUITE R Noun Report Error! | پروٹوکول سائیٹ ۔ پروٹوکولز کا ایک سیٹ جسے عموما ایک فروخت کنندہ کسی پروٹوکول سٹیک کے لازمی اجزاء کے طور پر ڈیزائن کرتا ہے ۔ |
6139 | PROTOCOLIST R Noun Report Error! | کلرک یا منشی ۔ محرر ۔ |
6140 | PROTOCONCH R Noun Report Error! | (بعض سر پایوں میں) جنینی قشر ۔خول یا کھپرا ۔ |