Sr. | English Words | Urdu Words |
5241 | PROPELLENT R Noun, Adjective Report Error! | دھکیلنے والا ۔ داسر ۔ دھکیلو ۔ |
5242 | PROPELLER R Noun Report Error! | دھکیلنے والا اوزار ، گردش کرنے والا پنکھا ، جو جہاز یا ٹربائن کو بڑھاتا ہے ۔ |
5243 | PROPELLER R Noun Report Error! | پروپیلر ۔ دھکیلو پنکھا ۔ آگے بڑھنے والا شخص یا شے ۔ گھومنے والے دُھرے پر مشتمل ایک آلہ ۔ |
5244 | PROPELLER SHAFT R Noun Report Error! | وہ ڈنڈا یا ساقہ جو انجن کا زور پہیّوں تک پہنچاتا ہے ۔ |
5245 | PROPELLING PENCIL R Noun Report Error! | پنسل جِس میں سُرمے کی نوکیں ادل بدل کر لگائی جاسکتی ہیں ۔ |