Sr. | English Words | Urdu Words |
4746 | PROKARYOTE R Noun Report Error! | یک خلوی حیویہ جِس کا نہ کوئی جھلّی دار مرکزہ ہو نہ عضویہ جیسے کہ جرثومہ یا الحجی ۔ |
4747 | PROKARYOTE R Adjective Report Error! | پروکیریوٹ ۔ سادہ یک خلوی جسم ۔ اس میں ایک کروموسوم اور غیر نیو کلیائی جھلی کے عضوئیے ہوتے ہیں ۔ مثلا بیکٹیریا اور نیلی سبز الجائی ۔ |
4748 | PROKARYOTE CELL R Noun Report Error! | بغیر حقیقی مرکزہ کے خلیہ |
4749 | PROKARYOTIC R Adjective Report Error! | یک خلوی ۔ قبل عضوی ۔ |
4750 | PROLABIUM R Noun Report Error! | ہونٹ کا بیرونی سرخ حصہ |