Sr. | English Words | Urdu Words |
5486 | PROPOUNDER R Noun Report Error! | جو غور و خوض کے لیے پیش کرے ۔ مجوز ۔ |
5487 | PROPPED R Verb Report Error! | تمہیدی ۔ |
5488 | PROPRAETOR PROPRETOR R Noun Report Error! | رومی مجسٹریٹ جو روم میں پریٹر کے فرائض انجام دینے کے بعد صوبوں میں بھی یہی فرائض انجام دینے کے لیے بھیجا جاتا تھا ۔ |
5489 | PROPRANOLOL R Noun Report Error! | قلب کے انقباض و انسباط کی ایک مئوثر دوا ہے ۔ یہ دل پر درد کے حملوں کا ازالہ کرتی ہے ۔ |
5490 | PROPRANOLOL, 1-(LSOPROPYLAMINO) 3(1-NAPTHYLOXY)-2 PROPANO, C16 H21 NO2. R
Report Error! | پروینولول ، آئسو پروپائل امائنو (نیفتھائل آکسی پروپینو ۲ ۔ اس کے ہائیڈروکلورائیڈکی طرح تیار کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۶۳ سینٹی گریڈ ہے ۔ طبی طور پر ہائیپر ٹینشن کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |