Sr. | English Words | Urdu Words |
5696 | PROSENCHYMA R Noun Report Error! | دوکیا ۔ طُولی بافت ۔ طویل خلیاتی بافت ۔ لمبے پتلے اور نوک دار سروں والے خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
5697 | PROSENCHYMA R Adjective Report Error! | پروسین کائما ۔ لمبے خلیوں کی پودے کی بافتیں ۔ ان کے ساتھ نوکیلے سرے بافت کو سہارا دیتے ہیں ۔ |
5698 | PROSENCHYMATOUS R Adjective Report Error! | دوکیائی ۔ طولی بافت کا ۔ لمبائی والی بافت والا ۔ |
5699 | PROSER R Noun Report Error! | نثر نگار ۔ نثار ۔ نثر لکھنے والا ۔ غیر دلچسپ اور تخیل سے کورے انداز میں لکھنے یا بات کرنے والا شخص ۔ |
5700 | PROSICUTABLE R Adjective Report Error! | مقدمہ چلانے کے قابل ۔ |