Sr. | English Words | Urdu Words |
3746 | PROBE R
Report Error! | زخم گہرائی میں دیکھنا ۔ |
3747 | PROBE R Noun Report Error! | چھان بین ۔ کھوج ۔ زخم سلائی ۔ ایک آلہ جو کسی زخم ناسور یا جوف کی گہرائی معلوم کرنے یا دوسرے حالات جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3748 | probe (gene probe) dna probe
R Phrase Report Error! | ڈی این اے پروب ، اکہرے سرے والے ڈی این اے کا وہ حصہ جو تکمیلی سلسلوں والے ڈی این اے کے حصوں کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
3749 | PROBE NEEDLE R Noun Report Error! | وہ سوئی جسے چھپا کر کسی بات کا پتہ لھایا جاۓ ۔ |
3750 | PROBE SCISSORS R Noun Report Error! | جراحی قینچی ۔ زخم کا منہ کھولنے والی قینچی ۔ |