Sr. | English Words | Urdu Words |
6171 | proton
R Phrase Report Error! | پروٹون : ایک پائدار بنیادی ذرہ جس پر برقی بار الیکٹرون کے برقی بار کے برابر ہوتا ہے لیکن مخالف ہوتا ہے اور اسکا وزن الیکٹرون کے وزن سے 1836.12 گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ جوہری مرکزوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
6172 | PROTON R Noun Report Error! | پروٹون ۔ مرکزہ سالمہ کا جُز ۔ ایک مرکزائی ذرہ ۔ ایک مثبت بار کے ساتھ جو ایک برقیے کے بار کے مساوی اور مقابل ہوتا ہے ۔ |
6173 | PROTON R
Report Error! | پروٹان ۔ ایک پائیدار بنیاد ذرہ ۔ ان اکائیوں میں سے ایک جن سے تمام مادہ بنا ہے ۔ اس پر برقی بار الیکٹرون کے برقی بار کے برابر لیکن مخالف ہوتا ہے ۔ یہ ہائیڈروجن ایٹم کے نیوکلیئس سے مشابہہ ہے جس کی کمیت ایک اٹامک یونٹ اور ایک یونٹ پازیٹو چارج الیکٹران کے منفی چارج کے برابر ہے ۔ پروٹان ایک نیوکلیو ن ہے ۔ اور اس کا وزن الیکٹران سے ۱۸۴۰ گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ نیوکلیس میں پایا جاتا ہے ۔ |
6174 | PROTON - SYNCHROTRON R Noun Report Error! | مسرع برقیات ۔ ایک مشین جو پروٹونوں کا ریڈیائی تعدد ولٹیجوں کے ذریعے اربوں برقیوں کی سطحوں تک اسراع کرتی ہے ۔ |
6175 | PROTON NUMBER (ATOMIC NUMBER), Z. R
Report Error! | پروٹان عدد (جوہری عدد) اس سے مراد ایک ایٹم کے نیوکلیس میں موجود پروٹان کی تعداد ہے ۔ یہ عناصر کی کیمیائی خواص کا تعین کرتا ہے ۔ |