Sr. | English Words | Urdu Words |
4576 | PROGRAMMED LEARNING R Noun Report Error! | منضبط تعیلم ۔ تعیلم کا ہر حصہ مرحلہ وار مکمل کیا جاتا ہے ۔ |
4577 | PROGRAMMED PRESENTATION OF TASKS R Adjective Report Error! | پروگرام کے مطابق طالب علم کے لیے کام کی اس طرح پیش کاری کہ وہ بتدریج اکتساب کرے ۔
|
4578 | PROGRAMMED TEXT R Adjective Report Error! | وہ پروگرام شدہ مطبوعہ تدریسی مواد جو طلبہ کی ضروریات و ردعمل کے مطابق درجہ بدرجہ بنایا گیا ہو ۔ |
4579 | PROGRAMMER R Noun Report Error! | تعیّن کار ۔ منصوبہ ساز ۔ منصوبہ بندی ۔ |
4580 | PROGRAMMER R Noun Report Error! | پروگرامر ۔ ایک فرد جو کمپیوٹر پروگرامز بناتا اور انہیں ڈی بگ کرتا ہے ۔ ایک پروگرامر تنہا یا ایک ٹیم میں کام کرتا ہے ڈیزائن سے لے کر پروگرام کی تکمیل تک کے تمام مراحل میں شامل رہ سکتا ہے یا بھر پروگرام کے ایک یا تمام حصوں کو تیار کرتا ہے ان کا انخصار پروجیکٹ کے سائز اور کام کے انوائرنمنٹ پر ہوتا ہے ۔ |