Sr. | English Words | Urdu Words |
6131 | PROTOCOL R Noun Report Error! | پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔ |
6132 | PROTOCOL R Noun Report Error! | لائٹ ویٹ ڈائریکڑی ایکسیں پر وٹوکول ایک ایسا نیٹ ورک پروٹوکول جسے ٹی سی پی آئی پی سٹیکس پر نظام مراتبی ڈائریکٹری جیسا کہ معلومات اخز کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔ |
6133 | PROTOCOL R Noun Report Error! | روداد ۔ مسودہ ۔ اصل ۔ تحریر یا معاہدہ کا ریکارڈ اصل سر رشتہ میزبان ۔ |
6134 | PROTOCOL R Noun Report Error! | سیاسی تحریر یا معاہدہ کا مسودہ ، سر رشتہ آداب و رسوم ، جو سرکاری مہمانوں کے رتبے کے لحاظ سے ان کی میزبانی کرتا ہے ۔ |
6135 | PROTOCOL R Noun Report Error! | روداد ۔ مسودہ ۔ اصل ۔ تحریر یا معاہدہ کا ریکارڈ اصل سر رشتہ میزبان ۔ میزبان سرکار ۔ |