Sr. | English Words | Urdu Words |
3461 | PRIVATE MEMBER R Noun Report Error! | مجلس قانون ساز کا رُکن جو کِسی سرکاری عہدے پر فائز نہ ہو ۔ |
3462 | PRIVATE MEMBER`S BILL R Noun Report Error! | غیر سرکاری رُکن کا پیش کردہ مسودہ قانون ۔ |
3463 | PRIVATE NEGOTIATION R Noun Report Error! | خفیہ مذاکرات ۔،نجی مذاکرات ۔ |
3464 | PRIVATE NUISANCE R
Report Error! | وہ امر جس سے نقصان یا تکلیف خاص شخص کو پہنچے مثلاً کسی ہمسایہ کو بوجہ بدبو یا مضر صحت ہونے کسی کارخانے کے یا انسداد روشنی سے ۔ |
3465 | PRIVATE PARTS R Noun Report Error! | پوشیدہ اعضا ۔ شرم گاہ وغیرہ ۔ |