Sr. | English Words | Urdu Words |
2831 | PRIMARY ATTENTION R Noun Report Error! | طبعی توجہ ۔ |
2832 | PRIMARY ATYPICAL PNEUMONIA R Noun Report Error! | ابتدائی نمونیہ ۔ نمونیے کی ایک ہلکی قسم ۔ غالباً یہ مرض ایک وائرس کے زیر اثر پیدا ہوتا ہے ۔ |
2833 | PRIMARY AXIS R Noun Report Error! | محور خاص ۔ محور بنیادی ۔ محور بنیاد ۔ محور اولی ۔ |
2834 | PRIMARY BATTERY R Noun Report Error! | ابتدائی مورچہ برقی ۔ وہ بیٹری جس میں برقی رو پیدا ہوئی ہے ۔ |
2835 | PRIMARY BODY R Noun Report Error! | اصل جسم ۔ ابتدائی جسم ۔ |