Sr. | English Words | Urdu Words |
4776 | PROLATION R Noun Report Error! | عہد وسطی کی موسیقی میں یہ لفظ کسی نغمے کے سر اور سرتی کے درمیانی وقفے کی نشان دہی کے لئے بطور اصلاح مستعمل تھا ۔ |
4777 | PROLATIVE R Adjective Report Error! | جُملے میں خبر وغیرہ کی تکمیل توسیع کرنے والا ۔ |
4778 | PROLDPSIS R Noun Report Error! | پیش قیاسی ، نوبت متقدمہ |
4779 | PROLEBIUM R Noun Report Error! | ہونٹوں کا سُرخ حصہ ۔ |
4780 | PROLEG R Noun Report Error! | تتلی وغیرہ کے لاروے یا پہل روپ کا شکمی عضویہ ۔ |