Sr. | English Words | Urdu Words |
4511 | PROGESTATIONAL R Adjective Report Error! | پروجیس ٹیشنل ۔ قبل از حمل ۔ |
4512 | PROGESTATIONAL R Adjective Report Error! | حمل سے قبل ۔ |
4513 | PROGESTERONE R Noun Report Error! | پروجسٹرون ۔ مادے کا ایک جنسی مُہیجہ ۔ ہارمون ۔ رحموں میں پیدا شدہ ۔ جو رحم کو بارآور تخم کے استقبال اور نشوونما کے لیے تیار کرتا ہے ۔ |
4514 | PROGESTERONE R Adjective Report Error! | پروجیسٹیرون ۔ سٹیرائیڈ ہارمون ۔ خواتین کو حیض کے دورانیئے میں باقاعدگی دینے میں مددگار ہوتا ہے ۔ رحم کو بیضہ کی تنصیب کے لیے تیار کرتا ہے ۔ آنول اور پستانوں کی نشوونما کرتا ہے ۔ |
4515 | PROGESTERONE R Noun Report Error! | معروف ہارمون رحم کے جریان خون میں استعمال ہوتے ہیں اور اسقاط حمل کے خدشے کی صورت میں مستعمل ہیں ۔ عضلاتی ٹیکہ کے طور پر ۔ |