Sr. | English Words | Urdu Words |
5221 | PROPAGATOR R Noun Report Error! | ناشر ۔ مبلغ ۔ پھیلانے والا ۔ افزایش کرنے والا ۔ |
5222 | PROPAGATOR R Noun Report Error! | نشر کرنے والا ، رواج دینے والا ، پھیلانے والا ۔ |
5223 | PROPAGULUM R Adjective Report Error! | پروپیگولم ۔ بچہ پودا ۔ چھوٹی تولیدی شاخ جو الگ ہو جاتی ہے اور نئے پودے کی صورت نشوونما پاتی ہے ۔ |
5224 | PROPALLANTS R
Report Error! | داسر پرزہ ۔ محرک ، مادہ محرک ۔ دھماکہ خیز مواد جو راکٹ کو اچھالتا ہے ۔ گولیوں اور کارتوسوں میں بھی یہی استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک مائع گیس جو ایرو سول کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
5225 | PROPANE R Noun Report Error! | پروپین ۔ میتھین سلسلے کی پٹرولیم میں پائی جانے والی گیس ہائڈروکاربن جو نامیاتی تالیف گھریلو ایندھن اور بہت سے صنعتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |