Sr. | English Words | Urdu Words |
3826 | PROCEDURE R Noun Report Error! | پروسیجر ۔ وابستہ مستقل مقداروں ڈیٹا ٹائپس اور متغیرات کے ساتھ ایک ایسا پروگرام جو ایک ہی کام سرنجام دیتا ہے ۔ |
3827 | PROCEDURE R Noun Report Error! | کاروائی ۔ عمل درآمد ۔ طریق عمل ۔ دستور العمل ۔ طریق کار جس سے کسی کاروائی کی پیش قدمی کی جائے ۔ |
3828 | procedure gas R Phrase Report Error! | پروڈیوسر گیس ، حاصل گیس : ایک ایندھن گیس جو ہوا کی محدود سپلائی میں کوک یا کوئلہ کے جزوی احتراق سے پیدا ہوتی ہے ۔ اس میں بھاپ کا اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے ۔ |
3829 | PROCEED R
Report Error! | مقدمہ کرنا کا نتیجہ ہونا ۔ |
3830 | PROCEED R Verb Report Error! | آگے بڑھنا ۔ |