Sr. | English Words | Urdu Words |
6551 | PROVOKING R Adjective Report Error! | غصّہ دلانے والا ۔ طیش آور ۔ |
6552 | PROVOKINGLY R Adverb Report Error! | اشتعال انگیزی سے ۔ طیش دلانے کے انداز میں ۔ |
6553 | PROVOST R Noun Report Error! | صدر کُلیّہ ۔ منتظم یا نگران کار ۔ بعض کالجوں کا سربراہ ۔ ایک بڑے گرجا یا کالج کا درجہ رکھنے والے گرجا کا اعلی عہدہ دار ۔ |
6554 | PROVOST R Noun Report Error! | کالج کا صدر ۔ کسی مذہبی جماعت کا افسر اعلی ۔ صدر کو توالی ۔ |
6555 | PROVOST CELL R Noun Report Error! | فوجی قیدیوں کو رکھنے کی جگہ ۔ |