Sr. | English Words | Urdu Words |
4546 | PROGRAM R Noun Report Error! | ان اقدامات کا ایک منطقی طور پر ضربوط نظام جنہیں کسی کمپیوٹر کو کسی مسئلے کے حل کے لیے یا ضروری معلومات تیار کرنے کے لیے انجام دینا ہوتا ہے ۔ |
4547 | PROGRAM ( BRIT ) PROGRAMME R Noun Report Error! | پروگرام ۔ پیش نامہ ۔ منصوبہ ۔ جدول یا منصوبہ جس کی پیروی کی جائے ۔ |
4548 | PROGRAM ( BRIT ) PROGRAMME R Noun Report Error! | پروگرام ۔ پیش نامہ ۔ وقت نامہ ۔ میقات ۔ کسی کے لیے پروگرام بنانا ۔ دینا ۔ |
4549 | PROGRAM MUSIC R
Report Error! | پروگرام موسیقی ۔ ایسی موسیقی جو کسی ماورائے موسیقی خیال ۔ خیالات کے حوالے سے ترتیب دی جائے ۔ جیسے بیانیہ ۔ |
4550 | PROGRAM MUSIC R Noun Report Error! | پروگرامی موسیقی ۔ وہ موسیقی جس کا مقصد مورتیوں ۔ منظروں اور واقعات کے ایک قطعی سلسلے کا تاثر پیدا کرنا ہو ۔ |