Sr. | English Words | Urdu Words |
6336 | PROUDNESS R Noun Report Error! | تکبر ۔ غرور ۔ خود ستائی ۔ خود بینی ۔ خود پسندی ۔ تفاخر ۔ |
6337 | PROUSTIAN R Adjective Report Error! | بیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار کا ۔ اُس کے بارے میں یا اس کی تصانیف سے متعلق ۔ |
6338 | PROUSTITE R Noun Report Error! | چاندی کا سلفار سینائیڈ جو قر مزی رنگ کی قلموں یا دانہ دار تودوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
6339 | PROVABLE R Adjective Report Error! | قابلِ ثبوت ۔ |
6340 | PROVABLENESS R Noun Report Error! | ثابت ھو نے کی اہلیت ۔ قابلیت ۔ |