Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | PRECLUSIVELY R Adverb Report Error! | روکتے ہُوے ۔ خارِج کرتے ہُوے ۔ محرُوم کرتے ہُوے ۔ |
907 | PRECOCIAL R Adjective Report Error! | زُود بَروزی ۔ اَيسے پرِندوں سے مُتعَلِق جو پَيدا ہوتے ہی رُوئيں دار ہوتے ہيں اور آزادی کے ساتھ دَوڑ سَکتے ہيں ۔ |
908 | PRECOCIAL R Adjective Report Error! | پری کوکئیل ۔ جلد باز ۔ قبل از وقت ۔ زود بالغ ۔ زود رس ۔ بے موسم ۔ ایسے اجسام جو بہت جلد نشوونما پا جاتے ہیں ۔ پرندوں کے بچے جو بہت جلد گھونسلے چھوڑ جاتے ہیں ۔ ایسے پودے جو پتوں کی نمو سے پہلے پھول پیدا کر دیتے ہیں ۔ |
909 | PRECOCIOUS R Adjective Report Error! | زُود بالَغ ۔ زُود رَس ۔ بے موسَم ۔ قبَل اَز وَقت ۔ مُعَجّل ۔ نَشونُما ميں آگے ۔ |
910 | PRECOCIOUS R Adjective Report Error! | پری کوکیئس ۔ جلد بازی ۔ زود بالغی ۔ زود رسی ۔ نشوونما کے کسی مرحلہ مثلا ذہنی پختگی ۔ پھول آنا ۔ پھل آنا ۔ پھل پکنا وغیرہ ۔ پہ جلد پہنچ جانا ۔ |