Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | PRE-SELECTOR R Noun Report Error! | کوئی مشینی یا برقیاتی عمل جو پیشگی انجام دینے والا پُرزہ ہو جیسے موٹر گاڑی کا گیئر ۔ |
627 | PRE-SET R Verb Report Error! | کِسی کل یا پُرزے کو کام کے لیے تیار کرنا ۔ کِسی امر کو پہلے سے طے کر لینا ۔ |
628 | PRE-SHRUNK R Adjective Report Error! | پہلے سے سکڑا ہوا ۔ |
629 | PRE-TAX R Adjective Report Error! | قبل ادائیگی ٹیکس ۔ |
630 | PRE-TEEN R Adjective Report Error! | تیرہ سال سے ذرا ہی کم عمر کے بچے یا اس سے مُتعلق ۔ |