Sr. | English Words | Urdu Words |
4521 | PROGESTROGEN R Noun Report Error! | کوئی جنسی ہارمون یا دوسرا مادہ جو اپنے عضویاتی اثرات میں پروجسٹرون کے مشابہ ہو ۔ |
4522 | PROGLOSSIS R Adjective Report Error! | پروگلوسز ۔ زبان کی نوک ۔ |
4523 | PROGLOTTID R Noun Report Error! | کدو دانے یا گیندوے کے دونوں مخروطیوں میں سے کوئی جو اپنی اپنی جگہ مُکمل نِظام تولید کے حامِل ہوتے ہیں ۔ |
4524 | PROGLOTTIS R Noun Report Error! | جوڑ جو جنسی طور پر بالیدہ ہو ۔ پیش زبانہ ۔ [حیوانیات] |
4525 | PROGNATHIC R Adjective Report Error! | آگےکو نکلے ہوۓ جبڑوں والا ۔ |