Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | PREEN GLAND R Noun Report Error! | پرندے کی دُم کے نیچے واقع ایک غدہ جِس سے تیل نکلتا ہے جو پروں کو صاف کرنے میں کام آتا ہے ۔ |
1157 | PREEN YOURSELF R Verb Report Error! | اپنے آپ کو نفیس اور جاذب نظر بنانے کے لئے آئینے کے سامنے کافی وقت صرف کرنا ۔بناﺅ سنگھار کرنا ۔ |
1158 | PREENED R Verb Report Error! | پر سنوارا ۔ |
1159 | PREENER R Noun Report Error! | سَنوَرنے يا سَنوارنے والا شَخص ۔ کپڑے صاف کرنے والا آلَہ ۔ |
1160 | PREENGAGEMENT R Noun Report Error! | مَنگنی ۔ قبَل پابَندی ۔ |