Sr. | English Words | Urdu Words |
3266 | PRINTING INK R
Report Error! | طباعت کی سیاہی (روشنائی) ایک لسونتی محلول جس میں پگمنٹس کا مکسچر(کاربن بلیک) مناسب لزوجت کے تیل میں شامل ہوتا ہے ۔ |
3267 | PRINTING MACHINE R Noun Report Error! | چھاپ مشین ۔ چھپائی والی مشین ۔ |
3268 | PRINTING OFFICE R Noun Report Error! | مطبع ۔ چھاپہ خانہ ۔ چھپائی گھر ۔ٰ |
3269 | PRINTING OUT PAPER R Noun Report Error! | چھپائی کا کاغذ ۔ |
3270 | PRINTING PAPER R Noun Report Error! | طباعت کا کاغذ ۔ وہ کاغذ جو چھپائی کے کام آتا ہے ۔ |