Sr. | English Words | Urdu Words |
5246 | PROPEND R Verb Report Error! | میلان رکھنا ۔ راغب ھونا ۔ جھکنا ۔ رُجحان ھونا ۔ |
5247 | PROPENDENT R Adjective Report Error! | آگے ۔ باہریا نیچے کی جانب لٹکا ہوا ۔ |
5248 | PROPENE R
Report Error! | پروپین (پرو پائلین) الیکن سیریز کے ہائیڈروکاربنز کا دوسرا رکن ہے یہ بے رنگ گیس نقطہ ابال منفی ۴۷ سینٹی گریڈ رکھتی ہے ۔ |
5249 | PROPENE POLYMERS, POLYPROPENE, POLYPROPYLENE. R
Report Error! | پروپین پولیمرز (پولی پروپین ) پولی پروپائیلن ۔ پروپین کا ایک اہم گروہ جسے ڈھالنے والی رالوں کی حیثیت سے اور اخراجی حالت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5250 | PROPENE, PROPYLENE C3 H6. R
Report Error! | پروپین ، پروپیلین ۔ گیسی الیکن نقظہ ابال ۴۸ سینٹی گریڈ پٹرولیم کی کریکنگ یا گرم ایلومینا پر ۱ ۔ پروپانول گزارنے سے حاصل کی جاتی ہے ۔ بینزین کے ساتھ کیومین بناتی ہے ۔ پولیمرز اور پروپانون کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |