Sr. | English Words | Urdu Words |
5251 | PROPENENITRILE, ACRYLONITRILE, VINYL CYNIDE, CH2= CH-CN VOLATILE LIQUIDE , BP. 78C. R
Report Error! | پروپیں نائٹرائل ۔ ایکرائلو نائٹرائل ونائیل سائنائیڈ ۔ اڑجانے والا سیال ہے ۔ نقطہ ابال ۷۸ سینٹی گریڈ ۔ ایتھی لین سایان ہائیڈرین کی عمل انگیز ڈی ہائیڈریشن یا ایتھائن میں CuCI کی موجودگی میں ہائیڈروجن سایانائیڈ شامل کرنے سے تیار ہوتا ہے ۔ پولیمرز کی فعال قسم ہے ۔ تالیفی ریشوں ، تھرمو پلاسٹکس اور نائٹرائل ربڑ میں استعمال ہوتا ہے ۔ غلہ محفوظ کرنے اور حشرات سے بچانے کر لیے گوداموں میں چھڑکتے ہیں ۔ |
5252 | PROPENIC ACID, ACRYLIC ACID VINYLFORMIC ACID, CH2=CH.COOH. R
Report Error! | پروپینک ایسڈ ۔ایکرائیلک ایسڈ ۔ وینائل فارمک ایسڈ ۔ بے رنگ سیال ہے ۔ نقطہ ابال ۱۴۱ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ پروپینال کے ساتھ مرطوب Ag2Oکی تکسید یا ہائیڈرو کسی پروپائیو نائٹرایٹ H2SO4 کو کے ساتھ ٹریٹ کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ عام درجہ حرارت پر بتدریج رال میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ متعدد اہم پولیمرز بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
5253 | PROPENSE R Adjective Report Error! | جھکا ھوا ۔ مائل راغب ۔ |
5254 | PROPENSELY R Adverb Report Error! | جھکے ھو ئے انداز میں ۔ رغبت کے انداز میں |
5255 | PROPENSENESS R Noun Report Error! | رغبت ۔ میلان ۔ جھکاو ۔ رُ جحان ۔ |