Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | PRE-SCHOOL R Adjective Report Error! | بچے کے اسکول جانے کی عُمر سے پہلے کا ۔ |
622 | PRE-SCHOOLER R Noun Report Error! | چھوٹا بچّہ جِس کی تعلیم شروع نہیں ہوئی ۔ |
623 | PRE-SEASON R Noun Report Error! | پیش فصلی ۔ کِسی خاص موسم یا دور سےذرا پہلے کا وقت ۔ |
624 | PRE-SELECT R Verb Report Error! | پہلے سے انتخاب کر لینا ۔ پہلے سے مُنتخب کر لینا ۔ پہلے سے چُن لینا ۔ |
625 | PRE-SELECTIVE R Adjective Report Error! | جو پہلے سے طے کیا جا سکے ۔ |