Sr. | English Words | Urdu Words |
3656 | PROATATITIS
R Noun Report Error! | غدود مثانہ کاورم ۔ ورم قدامیہ ۔ |
3657 | PROATLAS R Noun Report Error! | پیش مہرہ اول ۔ پیش فہقہ ۔ |
3658 | PROBABILIORIST R Noun Report Error! | اغلبیت پسند ۔ مسئلہ اغلبیت کا قائل ۔ |
3659 | PROBABILISM R Noun Report Error! | احتمالیت ۔ احتمال پسندی ۔ یہ کہ عقیدے اور عمل پر کارفرمائی کے لیے صرف امکانِ غالب اور احتمال کافی ہوتا ہے ۔ |
3660 | PROBABILISTIC R Adjective Report Error! | احتمالی ۔ امکان یا اتفاق پر مبنی ۔ |