282 | PRAWN R Adjective Report Error! | پران ۔ جھینگا مچھلی ۔ میگو ماہی ۔ سمندروں میں رہنے والے چھوٹے قشرئیے جنہیں کھایا جاتا ہے ۔ دس پاوں والے حیوانات ان کا خول قشریہ پوری طرح ترقی یافتہ اور پودے سینہ کو ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔ آنکھیں باہر کو نکلی ہوئی یعنی ڈنٹھل دار ہوتی ہیں ۔ انٹینا کے دو جوڑے ہوتے ہیں ۔ |