Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | PRIME TIME R Noun Report Error! | ٹیلی ویژن دیکھنے کے بنیادی اوقات مثلا ۸ بجے شام اور ۱۱ بجے شب کے درمیان یہی وہ وقت ہے جس کے لیے ٹیلی ویژن کے مشتہرین میں باہم مقابلہ ہوتا ہے ۔ |
2957 | PRIME TONE R Noun Report Error! | کسی مرکب نغمہ کا بنیادی سُر ۔ |
2958 | PRIME VERTICAL R Noun Report Error! | اوّل السمت ۔ آسماں کا وسیع دائرہ جو سمت الراس اور اُفق کے مشرقی و مغربی سے گُزرتا ہے ۔ |
2959 | PRIME VERTICAL R
Report Error! | دائرہ مشرق مغرب ، دائرہ اول السموت ۔ |
2960 | PRIMED R Verb Report Error! | رنگ دیا ۔ |