Sr. | English Words | Urdu Words |
6126 | PROTOCATECHIC ACID R
Report Error! | پروٹوکیٹک ایسڈ ۔ ڈائی ہائیڈروکسی بینزواک ایسڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۹۹ سینٹی گریڈ پیاز میں پایا جاتا ہے ۔ ٹیتز گروپ کا ایک جزو ہے ۔ الکلائن رالوں کے افتراق کی پراڈکٹ ہے ۔ |
6127 | PROTOCHLORIDE R Noun Report Error! | اصل سبزیاں ۔ جس میں سبزیاں کا تناسب کم سے کم ہو ۔ |
6128 | PROTOCHORDA R Adjective Report Error! | پروٹورکورڈا ۔ فائلم جس میں پست درجہ حبلی ۔ پست درجہ حبلی حبل راس اور نیم حبلی حیوانات شامل ہیں ۔ |
6129 | PROTOCHORDAL KNOT R Noun Report Error! | نخر حبلی گرہ ۔ |
6130 | PROTOCOCCUS R Noun Report Error! | مقدم نبقہ |