Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | PRAGMATIZE R Verb Report Error! | اصل کے طور پر پیش کرنا ۔ |
157 | PRAGNATAMNESIA R Noun Report Error! | آنکھ سے پہچاننے کی حس کا جاتے رہنا ، حس بصری کا ختم ہو جانا |
158 | PRAIREI R Noun Report Error! | بے درخت وسیع گھاس دار میدان ۔ |
159 | PRAIRIE R Noun Report Error! | مَر غزار ۔ سَبزہ زار ۔ ايک وَسِيع ۔ درَختوں سے خالی سَبزہ زار ۔ زَرخَيز مَٹّی اور پھُولوں والے پَودوں سے بھَرا ہُوا ۔ |
160 | PRAIRIE R Noun Report Error! | وسیع گھاس کا میدان ، جس میں درخت نہ ہو ۔ |