Sr. | English Words | Urdu Words |
4581 | PROGRAMMING R Noun Report Error! | کمپیوٹر کے پروگرام لکھنے کا عمل ۔ |
4582 | PROGRAMMING R Noun Report Error! | پروگرامنگ ۔ کمپیوٹر پروگرامز کی تخلیق کا فن اور سائنس ۔ پروگرامنگ ایک ابتداء ایک یا زائد پروگرامنگ لینگوئجز کے علم سے ہوتی ہے جیسا کہ بیسک سی پاسکل یا اسمبلی لینگوئج ۔ |
4583 | PROGRAMMING LANGUAGE R Noun Report Error! | پروگرامنگ لینگوئج ۔ کوئی ایسی مصنوعی زبان جسے ہدایات کے ایسے تسلسل کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جنہیں آخر کار کمپیوٹر کے ذریعے پروسیس اور عمل میں لایا جاسکتا ہے ۔ |
4584 | PROGRAVID R Noun Report Error! | رحم کا حمل کے لیے بالکل تیار ہونا ، جنسی طور پر انتہائی گرم اور حاملہ ہونے کے لیے بالکل تیار عورت جو فی الفور حاملہ ہو جائے |
4585 | progress R Phrase Report Error! | زور پکڑنا ، آگے بڑھنا ۔ |