Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | PRE DESIGNATION R Noun Report Error! | سابقہ تخصیص تعین تقرری صراحت یا نامزدگی ۔ |
402 | PRE DESTINATE R Adjective Report Error! | مقدر ۔ تقدیر میں لکھا ہو ا ۔ ازل سے تعین شدہ ۔ |
403 | PRE DESTINATE R Noun Report Error! | وہ شخص جس کا مقدر حیات جادانی ہو ۔ زندہ جاوید شخص ۔ |
404 | PRE DESTINATE R Verb Report Error! | مقدر کرنا ۔ تقدیر میں لکھنا ۔ پہلے سے مقرر کر لینا ۔ خدا کا کسی شخص کی تقدیر میں پہلے سے نجات یا کوئی اور انجام لکھ دینا ۔ |
405 | PRE DESTINATION R Noun Report Error! | قضاوقدر ۔ تقدیر ۔ قسمت ۔ نصیب ۔ |