Sr. | English Words | Urdu Words |
3931 | PROCIDENTIA R Noun Report Error! | اخراج رحم مکمل طور پر رحم اپنے مقام سے ٹل کر باہر آجاتا ہے ۔ صرف اس کا اتصال اپنے مقام پر ہوتا ہے ۔ |
3932 | PROCIDUOUS R Adjective Report Error! | اپنی جگہ سے گر جانے والا ۔ گرتا ہوا ۔ |
3933 | PROCION DYES R
Report Error! | پروسیون رنگ ۔ ایزو رنگوں کی ایک قسم جو متعامل گروپوں کے ذریعے سیلولوز کے ساتھ ہم گرفتہ بانڈز بنا سکتے ہیں ۔ |
3934 | PROCITGER R Noun Report Error! | مبرز حشرہ ۔ کیڑے کے شکم کا آخری مخروطی حصہ جس میں مبرز ہوتی ہیں ۔ |
3935 | proclaim R Phrase Report Error! | باضابطہ اعلان کرنا ۔ |