Sr. | English Words | Urdu Words |
6766 | prussian blue R Phrase Report Error! | نیل فرنگی : پوٹا شیم فیرک فیرو سیانائیڈ ، ایک گہرا نیلا مادہ جو پوٹا شیم فیرو سیانائیڈ پر فیرک کے عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
6767 | PRUSSIAN BLUE R
Report Error! | پروشین بلیو ۔ پوٹاشیم فیرک فیروسایا نائیڈ ۔ ایک گہرا نیلا مادہ جو ایک فیرک سالٹ کے پوٹاشیم فیرو سانئائیڈ پر عمل سے بنتا ہے ۔ |
6768 | PRUSSIAN BROWN R Noun Report Error! | پرشیائی بھورا رنگ جو نیل فرنگی سے مستخرج یا اس سے متعلق ۔ |
6769 | PRUSSIAN CARP R Noun Report Error! | پرشیائی کارپ ۔ پرشیائی سیم ماہی جو عام سیم ماہی سے چھوٹی ہوتی ہے ۔ چھوٹی قسم کی کارپ مچھلی ۔ |
6770 | PRUSSIAN GREEN R Noun Report Error! | پرشیائی سبز رنگ جو نیل فرنگی سے مستخرج یا اس سے متعلق ۔ |