Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | PRATINCOLE R Noun Report Error! | ساحِل باش پَرِندے ۔ پُرانی دُنيا کے ساحِل باش پَرِندے ۔ |
262 | PRATING R Noun Report Error! | بے ہودہ گفتگو ۔ فضول گفتگو ہرزہ سرائی ۔ |
263 | PRATINGLY R Adverb Report Error! | چخ چخ کرتے ہوئے ۔ بک بک جھک جھک کے انداز میں ۔ |
264 | PRATIQUE R Noun Report Error! | پَروانَہ جَہاز رانی و قرَنطِينَہ ۔ يورپی بَندَرگاہوں پر کِسی بَحری جَہاز کو قرَنطِينَہ سے گُزرنے کے بَعد تِجارَت کی اِجازَت ۔ |
265 | PRATIQUE BOAT R Noun Report Error! | قر نطینہ کے افسر کی کشتی ۔ |