Sr. | English Words | Urdu Words |
3801 | PROCAINAMIDE R Noun Report Error! | پروکین سے حاصل شدہ ایک مفید دوا جو اختلاج القلب کے لیے مفید ہے یہ انٹراوینس انجکشن کے ذریعے استعمال ہوتی ہے ۔ |
3802 | PROCAINE R Noun Report Error! | ایک مصنوعی یا ترکیبی مادّہ جو مخدّر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ خصوصاً دنداں سازی میں ۔ |
3803 | PROCAINE R Noun Report Error! | ایک مقوی کم زہریلی دوا جو بیہوش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
3804 | PROCAINE DIETHYL AMINO ETHYL-P-AMINOBENZOATE. NH2 C6 H4 COOC2 H4 N (C2H5)2 C13 H20 N2 O2 R
Report Error! | پروکین ۔ ڈائی ایتھائل امائنو ایتھائل ، پی ۔ امائنو بینزوائٹ ۔ ایک طاقتور مخدر یعنی بے حسی طاری کرنے والا مرکب اس کے ہائیڈرو کلو رائیڈ کا نقطہ پگھلاﺅ ۱۵۶ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
3805 | PROCAMBIUM R Noun Report Error! | قبل فارقہ ۔ نباتیات ۔ |