Sr. | English Words | Urdu Words |
4186 | PRODUCER GAS R Noun Report Error! | حاصل گیس ۔ پروڈیوسر گیس بنانے والا سازوسامان ۔ امونیا پیدا کرنے اور ایندھن کے طور پر کام آنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4187 | PRODUCER GAS R
Report Error! | پروڈیوسر گیس ۔ کاربن مونو آکسائیڈ اور نائٹروجن کا مکسچر جو جلتے ہوئے کوک سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اسے ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
4188 | PRODUCER GAS (AIR GAS) R
Report Error! | پروڈیوسر گیس ۔ (حاصل گیس) کاربن آکسائیڈ(30-25) فیصد نائٹروجن (50 سے 55) فیصد اور ہائیڈروجن (15-10) فیصد پر مشتمل ایک مکسچر جو تھوڑی سی بھاپ کے ساتھ بھٹی (پروڈیوسر) میں سے ہوا کو گرم سفید کوک پر سے گُزار کر پیدا کیا جاتا ہے ۔ اس کی حراری قدر (کوک سے) /4600 M3۔/ Kj اور تقریب M3 4600/kj (کوئلہ سے) ہوتی ہے ۔ |
4189 | PRODUCER GOODS R Noun Report Error! | پیداکار کے اوزار ۔ پیداوار کے آلات ۔ جیسے اوزار اور خام مال جو صارف کو صرف بالواسطہ طور پر نفع پہنچاتے ہیں ۔ |
4190 | PRODUCER S CAPITAL R Adjective Report Error! | سرمایہ پیدا کار ۔ |