Sr. | English Words | Urdu Words |
1676 | PREPAYMENT R Noun Report Error! | پيشگی ادائيگی ۔ پيش ادائی ۔ ادائے پيشگی ۔ |
1677 | PREPENOL,ALLYL ALCOHOL, CH2=CHCH2OH R
Report Error! | پریپینول ، الائل الکوحل : بے رنگ سیال ، نقطہ اُبال 97 سینٹی گریڈ، گلائی سرول اور اوگزیٹک ایسڈ سےتیار کیا جاتاہےاسے براہ راست پروپین کی ۵۰۰ سینٹی گریڈ پرکلورینیشن سے بھی تیار کرتے ہیں ۔ کلوروینیشن کے بعد الائل کلورائیڈ سے آب پاشیدگی کی جاتی ہے اس کے برومائن حاصلات سے تخمین کی جاتی ہے ۔ |
1678 | PREPENSE R Adjective Report Error! | خصوصاً سوچا سمجھا ، بالا ارادہ ۔ |
1679 | PREPENSELY R Adverb Report Error! | عُمداً ۔ |
1680 | PREPES R
Report Error! | پرپیکس ۔ ڈھالی ہوئی پولی میتھائل میتھا کرائی لیٹ شیٹ کا تجارتی نام (ایک ایکریلیک رال ) ۔ |