Sr. | English Words | Urdu Words |
6556 | PROVOST COURT R Noun Report Error! | اُن معمولی جرائم کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی فوجی عدالت ۔ جن کا ارتکاب کسی مقبوضہ علاقے میں رہنے والے فوجیوں یا شہریوں نے کیا ہو ۔ |
6557 | PROVOST GUARD R Noun Report Error! | وہ فوجی سپاہی جو پرو ووسٹ مارشل کی کمان میں پولیس کے فرائض کی انجام دہی کے لیے متعین کیے گئے ہوں ۔ |
6558 | PROVOST MARSHAL R Noun Report Error! | عملہ کا کوئی عہدہ دار خواہ سالار ہو یا ماتحت سطح کا ۔ جو نظم و ضبط کے قیام ۔ تحفظ کے نفاذ اور قیدیوں کی حراست پر ہدایت دیتا ہے ۔ |
6559 | PROVOST SERGEANT R Noun Report Error! | فوجی پولس کا سار جنٹ ۔ |
6560 | PROVOSTSHIP R Noun Report Error! | پرووسٹ کا عہدہ یا رتبہ ۔ |