Sr. | English Words | Urdu Words |
6106 | PROTISTA R Adjective Report Error! | پروٹیسٹا ۔ یک خلوی اجسام کا ایک بڑا گروپ اور چند ایک کثیر خلوی اجسام جو حیوانوں اور پودوں کے درمیان پائے جاتے ہیں ۔ |
6107 | PROTISTAN R Adjective Report Error! | یک خلوی عضویاتی ۔ |
6108 | PROTIUM R Noun Report Error! | پروٹیم ۔ ایٹمی جوہری کمیت کا عام ہائیڈروجنی ہم جا ۔ |
6109 | protium R Phrase Report Error! | پروٹیم ، معمولی ہائیڈروجن : کمیتی عدد ایک والا ہائیڈ روجن آئیسوٹوپ ۔ |
6110 | PROTNIC ACID R
Report Error! | پروٹونیک ایسڈ ۔ ایسے مالیکیولز جو افتراق رونما ہونے پر H آیونز پیدا کریں مثلاً HCL ۔ |