Sr. | English Words | Urdu Words |
4551 | PROGRAM(M)E R Noun, Verb Report Error! | کسی تماشے ۔ جلسے یا تقریب کا تفصیلی پیش نامہ ۔ لائحہ کار ۔ پروگرام بنانا ۔ |
4552 | PROGRAME R Verb Report Error! | پرو گرام بنانا ۔ |
4553 | PROGRAME FILE R Noun Report Error! | پروگرام فائل ۔ ایک ڈسک فائل جو کمپیوٹر پروگرام کے ایگزیکیوٹ ایبل پورشن پر مبنی ہوتی ہے ۔ |
4554 | PROGRAME LOGIC R Noun Report Error! | پروگرام لاجک ۔ پروگرام کے ڈیزائن اور کنسٹرکشن کی ایسی منطق جو کہ اس کے کام کرنے کی وجہ اور کام کرنے کا طریقہ ہے ۔ |
4555 | PROGRAME STATE R Noun Report Error! | پروگرام سٹیٹ ۔ ایک دیے گئے وقت کی حالت سٹیک کنٹنٹس میموری کنٹنٹس ہدایات جن پر عمل کیا جارہا ہو ۔ |