Sr. | English Words | Urdu Words |
2561 | PRICE INDEX R Noun Report Error! | اشاریہ مصارف زندگی وہ اشاریہ جو صارفوں کی خریدی ہوئی ۲۹۶ اشیائے ضروری کی میزانی اوسط قیمت بتاتا ہے تاکہ روپیہ کی قوت خرید میں تبدیلی کے پیش نظر اجرتیں یا تنخواہیں مقرر کی جاسکیں ۔ |
2562 | PRICE INDEX R
Report Error! | اشاریہ قیمت ۔ اشاریہ جو منتخب اشاء کی قیمتوں میں فرق ظاہر کرتا ہے ۔ |
2563 | PRICE INDEX R Adjective Report Error! | اشاریہ قیمت ایک عدد جو کسی شے کی اصل قیمت اور اساسی مدت کے دوران اُس کی قیمت کے درمیانی تعلق کو ظاہر کرتا ہو ۔ |
2564 | PRICE INDEX R Noun Report Error! | اشاریہ قیمت ۔ |
2565 | PRICE INSTABILITY R Adjective Report Error! | عدم استحکام قیمت ۔ |